شہباز شریف

معرکہ حق میں پاکستانی فضائیہ کے کردار سے دنیا حیران: وزیراعظم

’یوم فضائیہ‘ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے انڈیا کے ساتھ حالیہ جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’پاکستانی فضائیہ نے اپنی شاندار تاریخی روایت کو زندہ رکھتے ہوئے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو بھی شکست دی۔‘