شہباز شریف

پاکستان

سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران وزرا اور سرکاری محکموں کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ ’بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں ہو گی۔‘