وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کے ساتھ متعدد کلیدی اجلاسوں میں شریک ہوں گے، جن میں سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ صدارت میں منعقد ہونے والی وہ کانفرنس بھی شامل ہے جس کا مقصد فلسطین کے مسئلے کا پرامن حل اور دو ریاستی فارمولے پر عملدرآمد ہے۔
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی قطر کے امیر سے بات ہوئی ہے جس میں انہوں نے انہیں یقین دلایا کہ اس ’مشکل وقت‘ ان کے ساتھ ہیں۔