پی ٹی آئی

خیبر پختونخوا: مشال یوسفزئی کے لیے فارچونر کی خریداری کی سمری بھیجی گئی تھی؟

مشال یوسفزئی نے ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر گذشتہ دن ایک پوسٹ میں پشاور میں جیو نیوز کی سینیئر نامی نگار نادیہ صبوحی پر الزام لگایا کہ صحافی نے فارچونر خریدنے کی سمری کی خبر محض پروپیگنڈے کی نیت سے چلائی تھی۔