وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنما عمران خان تک ان کے ذاتی معالج کی رسائی نہ دیے جانے پر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
عمران خان
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ ’قانون کے مطابق 100 مرتبہ احتجاج کریں۔ لیکن جلاؤ گھیراؤ یا انتشار کی کوشش کی تو 26 نومبر سے زیادہ سخت ایکشن ہو گا۔‘