اس وقت پاکستانی معیشت کے مسائل کسی سے ڈھکے چھپے نہیں اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان کا خواب ہر شہری کی آنکھوں میں ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
مگر ایسے ابتر معاشی حالات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ’بےبسی‘ بھی دیدنی ہے۔ اس واضح بےبسی کے باوجود وہ اس کا اظہار کرتے کم ہی دکھائی دیتے ہیں۔
ہفتے کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام سب سے نقصان دہ چیز ہے، اور حکومت اب تک معیشت کے مسائل حل کرنے کے لیے جدوجہد کررہی ہے۔
اس سارے منظر کو کارٹونسٹ ظہور کس طرح دیکھتے ہیں؟ انڈپینڈنٹ اردو کے مستقل کارٹون سلسلے میں ملاحظہ کریں۔