نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے بتایا کہ مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبد العاطی سے ملاقات میں بزنس ٹو بزنس تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسحاق ڈار
پاکستان نے عرب اسلامی سربراہی کانفرنس کے وزارتی اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کو جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے۔