پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کی اس حوالے سے ہمیشہ بہت واضح پالیسی رہی ہے۔
شہباز شریف، اسحاق ڈار اور عاصم منیر کی تزویراتی حکمت عملی نے مل کر ایک ایسا ٹرائیکا تشکیل دیا ہے جس نے پاکستان کو عالمی سطح پر نئی اہمیت دلائی۔