نائب وزیراعظم نے غیر ملکی سفارت کاروں کا اسلام آباد میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ’انڈیا کا حالیہ اقدام پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی واضح مثال ہے۔‘
اسحاق ڈار
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کا مقصد جنگ بندی پر عمل درآمد اور انسانی امداد کی فراہمی کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی طے کرنا ہے۔