وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ گذشتہ ہفتے کی شب آنکھوں کے ڈاکٹروں کی سفارش پر عمران خان کو پمز لے جایا گیا اور وہ بالکل ٹھیک ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف
حالات سے زیادہ واقعات نے بڑی مہارت سے ریاست اور تحریک انصاف کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے، لکیر کھینچی جا چکی ہے، لکیر کے دونوں اطراف کھڑے حریف ایک دوسرے کو للکار رہے ہیں۔