مانچسٹر میں پولیس نے بتایا کہ ایک یہودی عبادت گاہ کے باہر کار چڑھانے اور چاقو کے حملے میں دو افراد مارے گئے جبکہ تین زخمی ہو گئے۔
دنیا
حماس نے منگل کو کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ غزہ امن منصوبے پر باضابطہ ردعمل دینے سے پہلے تنظیم کے اندر اور دیگر فلسطینی گروہوں کے ساتھ مشاورت کرے گی۔