دنیا سعودی شہری تنصیبات پر حوثی حملوں کی سزا دی جائے گی: اتحادی افواج سعودی قیادت میں حوثیوں کے خلاف لڑنے والے فوجی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ شہریوں اور شہری تنصیبات پر ہونے والے حملوں کو ’سزا کے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا۔‘