امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بسینٹ نے کہا کہ شام کو ’مستحکم اور پرامن ملک بنانے کی کوششیں جاری رکھنی ہوں گی اور آج کے اقدامات ملک کو روشن، خوشحال اور مستحکم مستقبل کی جانب لے جائیں گے۔‘
دنیا
دنیا دیکھ رہی ہے، تاریخ اس کا فیصلہ کرے گی۔ امداد کو روکنا، جنگ کو وسعت دینا، اپنے دوستوں اور شراکت داروں کے تحفظات کو مسترد کرنا یہ سب ناقابل دفاع ہے اور اسے روکنا ہو گا: برطانوی وزیر خارجہ