پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں شکست کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے سیاست اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
جہانگیر ترین
ہمارے ہاں سیاسی پارٹیاں اسی طرح اچانک پیدا ہوتی ہیں، جیسے فلم ’ٹرمینیٹر‘ میں ایک پتھر کی اوٹ سے پلے پلائے آرنلڈ شیوازینگر برآمد ہو جاتے ہیں۔