نقطۂ نظر الیکٹ ایبلز، پاکستانی سیاست کو سمجھنے والے سائنس دان 2018 عمران خان کے وہ دو رنگے پارٹی سکارف تو یاد ہوں گے جو جہانگیر ترین کے طیارے میں بیٹھ کر آنے والے الیکٹ ایبلز کو پہنائے جاتے تھے۔
زاویہ نسیم زہرہ ترین آپریشن کامیابی کی نوید نہیں ترین کے نئے سیاسی دوست سمجھ رہے ہیں کہ عمران خان کی سخت غلطیوں کے باوجود شاید ان کا ووٹ ان کو نہیں پڑے۔