کامچٹکا میں شدید زلزلے کے بعد روس کے ساتھ ساتھ امریکہ، جاپان، فلپائن اور متعدد دیگر ممالک میں بھی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
روس
امریکی صدر کے مطابق یوکرین کو پیٹریاٹ نظام کی ضرورت ہے لیکن وہ ابھی تک ان کی تعداد کے بارے میں فیصلہ نہیں کر پائے۔