روسی صدر ولادی میر پوتن انڈیا پر امریکی دباؤ کی وجہ سے توانائی اور دفاعی تعلقات کو بحال کرنے کے لیے روسی تیل، میزائل سسٹم اور لڑاکا طیاروں کی مزید فروخت کے لیے تیار ہیں۔
روس
امریکی نشریاتی ادارے ’سی بی ایس کے سوال پر صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ہم وہی کریں گے جو دوسرے ممالک کر رہے ہیں، جی ہاں، ہم ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کریں گے۔‘