نتن یاہو کا یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان

بینجمن نتن یاہو کی آنے والی سخت گیر اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے میں غیر قانونی آباد کاری کی توسیع کو اپنی ترجیحی فہرست میں سب سے اوپر رکھا ہے۔

نتن یاہو کا یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان (ظہور)

بینجمن نتن یاہو کی آنے والی سخت گیر اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے میں غیر قانونی آباد کاری کی توسیع کو اپنی ترجیحی فہرست میں سب سے اوپر رکھا ہے۔

نتن یاہو نے درجنوں غیر قانونی چوکیوں کو قانونی حیثیت دینے اور الٹرا نیشنلسٹ اتحادیوں کے ساتھ اپنے معاہدے کے ایک حصے کے طور پر مقبوضہ علاقے کو الحاق کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا ہے۔

اس حوالے سے کارٹونسٹ ظہور کا خاکہ پیش ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون