اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے منگل کو دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان دو ریاستی حل پر عمل درآمد کے لیے ’ناقابل واپسی اقدامات کرے۔‘
اسرائیل
غزہ میں بےتحاشا جانی نقصان اور مکمل تباہی کے باوجود فریقین جنگ ختم کرنے پر آمادہ نہیں ہیں کیوں کہ یہ ان کے مفاد کے منافی ہے۔