امریکی صدر اور خلائی مخلوق کے ڈراؤنے خواب

چینی مبینہ جاسوس غبارے کی امریکی فضا میں آمد کی دیر تھی کہ امریکہ کے آسمانوں میں یکے بعد دیگرے نامعلوم چیزوں کا تانتا بندھ گیا۔

انڈپینڈنٹ عریبیہ کے کارٹونسٹ کے زاویے سے امریکی صدر کو اب خواب میں بھی شاید خلائی مخلوق نہ دکھائی دیتی ہو (العربیہ)

چینی مبینہ جاسوس غبارے کی امریکی فضا میں آمد کی دیر تھی کہ امریکہ کے آسمانوں میں یکے بعد دیگرے نامعلوم چیزوں کا تانتا بندھ گیا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اور پھر امریکی صدر جو بائیڈن کے حکم پر امریکی افواج یا مشترکہ آپریشن کے ذریعے ان کو مار گرائے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

انڈپینڈنٹ عریبیہ کے کارٹونسٹ کے زاویے سے امریکی صدر کو اب خواب میں بھی شاید خلائی مخلوق نہ دکھائی دیتی ہو، تاہم یہ واضح کرتے چلیں کہ امریکی وائٹ ہاؤس کے مطابق ان واقعات کا کسی خلائی مخلوق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون