امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان هالة غريط نے اسرائیل کی غزہ پر جارحیت سے متعلق واشنگٹن کی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
امریکہ
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات میں پاکستان کی نئی اقتصادی ٹیم کی تعریف کی اور پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کے بارے میں امید کا اظہار کیا۔