اس سے قبل امریکہ افغانستان، میانمار، چاڈ، جمہوریہ کانگو، اکویٹرل گنی، اریٹیریا، ہیٹی، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن پر ایسی پابندیاں عائد کر چکا ہے۔
امریکہ
سخت گیر امیگریشن پالیسیوں کے خلاف لاس اینجلس میں کئی دنوں سے جاری احتجاج کا دائرہ کار بڑھ کر امریکہ کے دیگر شہروں تک پھیل گیا ہے جب کہ ریاست کیلی فورنیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فوج تعیناتی کے فیصلے پر قانونی جنگ کی تیاری کر رہی ہے۔