پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ترجمان عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازیں، خصوصاً مشرقی ایشیا جانے والی پروازیں، انڈیا کی بجائے چین کی فضائی حدود سے گزریں گی۔
فضائی حدود
چینی مبینہ جاسوس غبارے کی امریکی فضا میں آمد کی دیر تھی کہ امریکہ کے آسمانوں میں یکے بعد دیگرے نامعلوم چیزوں کا تانتا بندھ گیا۔