سپین کے مشرقی صوبے ویلنسیا میں سیلاب سے متاثرہ شہریوں نے نقصانات کا جائزہ لینے کے غرض سے اتوار کو وہاں آنے والے شاہی خاندان کے ارکان اور ہسپانوی وزیراعظم پر احتجاج کے طور پر کیچڑ پھینکا اور ’قاتل، قاتل‘ کے نعرے لگائے۔
یورپ
برطانیہ میں مرنے والوں کی تدفین کے لیے جگہ ختم ہوتی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے ایک کمیشن نے پرانی قبروں کے دوبارہ استعمال کی سفارش کی ہے۔