زاویہ سائمن والٹرز کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟ اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
زاویہ ڈاکٹر راجہ قیصر احمد پاکستان میں روشن خیالی متنازع کیوں؟ اگر ہم ایک مہذب، خوشحال اور باوقار پاکستان چاہتے ہیں تو ہمیں روشن خیالی کو اس کے متنازع لیبل سے آزاد کرنا ہو گا۔