عدالتی، آئینی، قانونی اور ریاستی معاملات میں سنگین صورت حال پیدا ہو جائے تو صدر مملکت نیک نیتی سے پارلیمان اور عدلیہ کے تصادم کا مثبت حل تلاش کرنے کے لیے کوشاں ہوتا ہے۔
جنوبی ایشیا میں سیاسی مخالفین کا استحصال کرنے کے لیے دہشت گردی کے الزام کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جس کی تازہ ترین مثال نو مئی کے واقعات ہیں۔