سی ٹی ڈی پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے کے مطابق ڈاکٹر عائشہ نے کالعدم تنظیموں کے اقدامات کو سراہا اور پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈا کیا۔
آن لائن مہم اور احتجاجی مظاہروں کی شدت کے باعث مدھیا پردیش ہائی کورٹ نے پولیس کو جج تبسم خان کو سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔