دفتر گالف کارٹ کے پیچھے دوڑنے والی خاتون ٹرمپ کی مشیر کیسے بنیں؟ 34 سالہ نیٹلی ہارپ، وائٹ ہاؤس کے عملے میں ہر وقت موجود رہنے والی شخصیت بن گئی ہیں اور حیران کن حد تک اثر و رسوخ کی حامل ہیں۔
دفتر ملازمت سے نکالنے کے لیے اے آئی کا بہانہ نہیں چلے گا: چینی عدالت عدالت نے یہ فیصلہ ’اے آئی کمپنیوں اور کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کی نمایاں مثالوں‘ کے ایک مجموعے کے ساتھ شائع کیا۔