دفتر لوگ پوچھتے ہیں بچیاں اس فیلڈ میں کیسے آ سکتی ہیں: اورنج ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور لاہور کی ندا صالح کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اورنج لائن ٹرین کو چلانے والی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں۔
دفتر غیر فعال خواتین ڈاکٹروں کو پریکٹس کا موقع دینے والا ای ڈاکٹر پروگرام ای ڈاکٹر ایک ایسا اصطلاحی تصور ہے جو ڈیجیٹل اور آن لائن ذرائع کے ذریعے طبی مشورے اور صحت کی خدمات فراہم کرنے والے ڈاکٹروں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔