برٹش پاکستانی کمنٹیٹر اور کامیڈین عاطف نواز کے ساتھ `ایک کپ چائے‘

لندن سے انڈپینڈنٹ اردو کی اس واڈکاسٹ میں پاکستانی اور جنوبی ایشیائی نژاد شخصیات کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی پر گپ شپ کی جاتی ہے۔

واڈکاسٹ کی پہلی قسط میں پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹ کمنٹیٹر اور کامیڈین عاطف نواز کو مدعو کیا گیا۔ (فوٹو: عاطف نواز انسٹاگرام)

انڈپینڈنٹ اردو کی لندن سے واڈکاسٹ `ایک کپ چائے کراسنگ کلچرز‘ کی پہلی قسط میں پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹ کمنٹیٹر اور کامیڈین عاطف نواز کو مدعو کیا گیا۔ واڈکاسٹ کے میزبانوں مِم شیخ اور علی حمزہ نے عاطف نواز سے ان کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی کے سفر پر گفتگو کی۔

انڈپینڈنٹ اردو کی اس واڈکاسٹ کا مقصد برطانیہ میں پاکستانی اور جنوبی ایشیائی نژاد شخصیات کی کامیابیوں کی داستانوں کو اجاگر کرنا ہے۔ واڈکاسٹ میں جنوبی ایشیائی نژاد برطانوی کمیونٹی کی ثقافتی شناخت کی بُنت پر ہلکی پھلکی گپ شپ کی جاتی ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو