معروف کمنٹیٹر طارق سعید سے اردو کمنٹری کے ماضی حال اور مستقبل پر گفتگو اور اس دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعات۔
کمنٹری
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سوپور کے مصیب یوسف بینائی سے محروم ہیں لیکن جب وہ اپنے چچا کی مدد سے کرکٹ میچوں میں کمنٹری کرتے ہیں تو ان کا شوق دیدنی ہوتا ہے۔