ویڈیو

ویڈیو

جدہ کے پاکستانی محلے میں ’دیسی‘ طرز کی عیدالفطر منانے کی تیاریاں

جدہ کے علاقے عزیزیہ میں پاکستانی انٹرنیشنل سکول کے اطراف میں پاکستانی اکثریتی محلے میں دکانوں، بازاروں، ریستوران اور ٹھیلوں پر عید سے قبل روایتی مشرقی اشیا کی بھرمار ہوتی ہے جس سے بڑی تعداد میں پاکستانی فیملیز مستفید ہوتی ہیں۔