سیاست سے فوج کا کردار ختم کرنا ہے تو گذشتہ پوری ایک دہائی کی تحقیقات کرنے ہی سے مستقبل کا راستہ نکالا جا سکتا ہے۔
نقطۂ نظر
آئینی عدالت اپنی آزادی کے بارے میں شکوک و شبہات کے درمیان میدان میں اتر رہی ہے لیکن یہ ان بنیادی آئینی مسائل کو بھی حل کر سکتی ہے جنہوں نے دہائیوں سے پاکستان کی معیشت کو جکڑ رکھا ہے۔