کارپوریشن کی سابق نیوز ریڈر کرشمہ پٹیل کا کہنا ہے کہ برطانوی فیسٹیول میں اس کے کردار نے ثابت کیا کہ بی بی سی فلسطین کے بارے میں عوامی جذبات کی حقیقی نمائندگی میں ناکام رہا ہے۔
نقطۂ نظر
پاکستان اور انڈیا کے بعد اسرائیل اور ایران میں جنگ بندی کروانے کا کریڈٹ لینے والے صدر ٹرمپ کیا غزہ میں سیز فائر کروا پائیں گے؟