پاکستان نے شارجہ میں مسلسل دو میچ ہارنے کے بعد وائٹ واش سے بچتے ہوئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان کو 66 رنز سے ہرا دیا۔
کرکٹ
یہ کیمپ کوچز کو ابھرتے ہوئے کرکٹرز کی صلاحیتوں پر کام کرنے اور رواں سال جون میں منعقد ہونے والے اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے کھلاڑیوں کی نشاندہی کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔