کرکٹ پاکستان اور انڈیا میں ٹیسٹ سیریز ہوئی تو بہترین ہو گی: روہت شرما ’پاکستان ایک اچھی ٹیم ہے، اس کا بولنگ لائن اپ شاندار ہے اور مقابلہ اچھا ہوتا ہے۔ خاص طور پر اگر آپ غیر ملکی کنڈیشنز میں کھیلتے ہیں تو یہ بہت اچھا ہوگا۔‘
کرکٹ میں چھ مہینوں تک ایک ہی چیز کھا سکتا ہوں: غذا کے معاملے میں انتہائی ڈسپلن کوہلی انڈیا کے سابق کپتان کوہلی کہتے ہیں کہ فٹنس کے حوالے سے انہیں کھانا پینا بنیادی چیلنج لگا۔