غزہ کو ملیا میٹ کرنے کے بعد اب اسرائیل لبنان پہنچا ہوا ہے۔ اسے ایک شٹ اپ کال کی اشد ضرورت تھی۔ اسی لیے مسلم دنیا نے اس پر وہی ردعمل ظاہر کیا جو فطری تھا۔
ٹرینڈنگ
مقامی افراد کا اصرار ہے کہ جو جگہ الاٹ کی گئی ہے وہ مویشیوں کی تین سو سالہ پرانی چراگاہیں ہیں جہاں تعمیرات سے ان کی چراگاہیں اور گذرگاہیں متاثر ہوں گی۔