ٹینس بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن آئندہ برس ورلڈ ٹینس بن جائے گی بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کا قیام 1913 میں پیرس میں ہوا۔ ابتدائی طور پر اسے ’انٹرنیشنل لان ٹینس فیڈریشن‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔
ٹینس جوکووچ اب بھی ایک اور گرینڈ سلیم جیتنے کے لیے پراعتماد جب سے جوکووچ نے کھیلنا شروع کیا ہے یہ پہلا سیزن ہو گا جب ’بگ فور‘ کے دیگر اراکین ان کے مدمقابل نہیں ہوں گے۔