کیمپس اے آئی کے بڑھتے استعمال کے بعد سکولوں میں اب نقل کی تعریف کیا ہو گی؟ مسئلہ یہ ہے کہ طلبہ کو یہ بات سمجھ نہیں آ سکتی کہ اے آئی کا استعمال کہاں تک جائز ہے اور کہاں سے نقل شمار ہو گا۔
کیمپس پنجاب: کیا ’میٹرک ٹیک‘ طلبہ کو میٹرک سے ہی ہنرمند بنا سکے گا؟ صوبائی سیکریٹری تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں ’میٹرک ٹیک‘ پر عمل درآمد جاری ہے اور اب تک تقریباً 50 ہزار طلبہ رجسٹر ہو چکے ہیں۔