ٹیکنالوجی ’کہیں نہیں جا رہے‘: ٹک ٹاک کی امریکی آپریشنز فروخت کرنے کی تردید ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ ایک نئے خریدار کی تلاش میں ہے۔
ماحولیات پہاڑوں میں تالاب بنا کر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے والا سماجی کارکن خلیل جبران پہاڑوں میں چھوٹے تالاب بنا کر جنگلی حیات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے سرگرم ہیں۔