آپ کی لی ہوئی تصاویر محققین کو خلا سے حاصل ہونے والی دور دراز تصاویر کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دیں گی۔
پاکستانی ماہر جینیات اور کولمبیا یونیورسٹی کے میڈیسن اینڈ جینومکس فیکلٹی کے ڈائریکٹر دانش صالحین کی سربراہی میں نیچر نامی جریدے میں شائع تحقیق کے لیے ایک لاکھ 73 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے جین کا مطالعہ کیا گیا۔