برطانیہ کے ایک جج نے ایک تاریخی فیصلہ دیا ہے کہ خواتین کا گنجا پن ایک معذوری ہے کیونکہ یہ 'روزمرہ کی سرگرمیوں کو انجام دینے کی صلاحیت پر منفی اثر ڈالتا ہے۔'
سٹائل
پراڈا کی یہ نئی کلیکشن فروری 2026 میں دنیا بھر میں پراڈا کے 40 سٹورز اور آن لائن فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔