خواتین افغانستان: پابندیوں کے درمیان افغان خواتین کی آن لائن تعلیم افغان طالبان نے 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد خواتین پر وسیع پابندیاں لگائیں جن میں پارکوں، جم اور ریستورانوں میں جانے اور زیادہ تر پیشے اختیار کرنے پر پابندی پے۔