میری کہانی پسینے میں بھیگا رہتا ہوں، ہمارا حال اللہ ہی جانتا ہے: گولڈن مین اسلام آباد کے گولڈن مین طارق حنیف نے بتایا کہ وہ روزانہ 12 سے 16 گھنٹے یہ مخصوص حلیہ اپنائے رکھتے ہیں، جس سے ان کی صحت پر مضر اثرات پڑ رہے ہیں۔