جیکولین سمتھ، بزنس انسائیڈر

کیا نوکری آپ کی شادی تباہ کر رہی ہے؟

دفتری مصروفیات کو اکثر و بیشتر اپنی ذاتی زندگی میں لانا آپ دونوں میاں بیوی کے لیے پریشان کن ثابت ہو سکتا ہے۔ اس لیے یہ جاننا اہم ہے کہ کہیں آپ کی ملازمت آپ کی شادی پر تو اثرانداز نہیں ہو رہی۔