یورپ ہیری اور میگن کی دست برداری پر شاہی خاندان کا آج ہنگامی اجلاس توقع ہے کہ میگن اپنے اور شہزادہ ہیری کے مستقبل کے حوالے سے اس اہم اجلاس میں کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فون شامل ہوں گی۔