میگزین جب موسیقی سرحد مٹا دے: راحت فتح علی خان کا بیٹے کے ہمراہ کنسرٹ راحت فتح علی خان نے اس کنسرٹ میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے 23 سالہ بیٹے شاہ زمان علی خان کو بھی متعارف کرایا۔