دنیا اپنے بچوں سے ملاقات بہت خطرناک: یوکرینی صدر کا اعتراف زیلنسکی کا کہنا ہے کہ اپنی ذمہ داریوں کے باعث انہیں خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کا بہت کم موقع ملتا ہے اور وہ شاذ و نادر ہی ان سے ملنے جاتے ہیں۔