خواتین برطانیہ: میں نے ’دیسی‘ ہونے پر شرمندہ ہونا چھوڑ دیا کیمرج کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں اپنی شناخت چھپانے سے لے کر برطانیہ کی نمایاں کاروباری خواتین میں شامل ہونے تک، انڈین نژاد ماہیکا کی خود کو اپنانے، آواز بلند کرنے اور ’دیسی‘ ہونے پر فخر کرنے کی کہانی۔