تاریخ چرنوبل حادثے کے 40 سال: انسانوں کے لیے ممنوع، فطرت کے لیے جنت آج سے 40 سال پہلے چرنوبل کے ایٹمی پلانٹ میں دھماکے کے بعد سے یہ اب تک انسانوں کے لیے خطرناک حد تک تابکار ہے، لیکن انسان کے چلے جانے کے بعد جنگلی حیات یہاں پہلے سے زیادہ پھل پھول رہی ہے۔